مسرت چیمہ

پنجاب 12کروڑ بھیڑ بکریوں کا نہیں جیتے جاگتے انسانوں کا صوبہ ہے ،کھلواڑ قابل قبول نہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر کارکنان اور عوام نے احتجاج کر کے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے تقرری مزید پڑھیں