لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر 11 بھٹہ مزدوربازیاب،رہا ہونے والوں میں خواتین، مرد اور بچے شامل

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائی کورٹ کے حکم پر 11 بھٹہ مزدوربازیاب کروا لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں بھٹہ مزدوروں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 11 بھٹہ مزدور بازیاب کروا کر رہا مزید پڑھیں