بابر اعوان

عدم اعتماد پر ووٹ دینے والے کی اسمبلی رکنیت ختم ہو جائے گی، بابر اعوان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیر اعظم مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر کسی حکومتی رکن نے ووٹ دیا تو نہ صرف اسے پارٹی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی

سندھ اسمبلی، اپوزیشن نے بجٹ کو مستردکردیا چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ کو مستردکرتے ہوئے اسے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو سندھ اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کے بعد میڈیا سے بات چیت میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہاکہ سندھ کا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا صوبائی کابینہ سے لاہور ، نارووال روڈ کی تعمیر کے بجٹ کی منظوری کے بعد عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے لاہور ، نارووال روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے صوبائی کابینہ سے سڑک کی تعمیر کے بجٹ کی منظوری کے بعد عملدرآمد رپورٹ 8 جون کوپیش کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

بجٹ کی منظوری

بجٹ کی منظوری کو ناکام بنائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(عکس آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کو ناکام بنائیں گے،ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں مزید پڑھیں

اعجاز چودھری

جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا،اعجاز چودھری

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کے ہم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دےدی،مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن) سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دےدی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بجٹ میں سرکاری ملازموں، کاشتکاروں اور پرائیویٹ سیکٹر کو ریلیف دیا گیا ہے۔ مالی مشکلات مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ

ن لیگ نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے بجٹ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی،قرارداد مزید پڑھیں