عمران ریاض

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتارکر لیا گیا

لاہور( عکس آن لائن)صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ۔صحافی عمران ریاض کو متنازعہ بیانات کے باعث ایف آئی اے نے دبئی جانے سے قبل لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

ارشد شریف

صدر، وزیراعظم اور عمران خان کا ارشد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم میاں شہباز شریف، صدر ڈاکٹر عارف علوی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں