گندے پانی

مصطفی آباد:نیواں تھہ دفتوہ روڈ،پکی حویلی گندے پانی کی نکاسی کا حکم

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) نیواں تھہ دفتوہ روڈ،پکی حویلی گندے پانی کی نکاسی کا حکم، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مصطفی آباد نے خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے فوری نکاسی کے احکامات جاری کئے، ایم او شہر یار نے اپنے مزید پڑھیں

ہارون آباد

ہارون آباد قدیم اور گنجان آباد محلہ بھٹہ محمد پورہ میں سیوریج کے گٹر اُبلنا معمول بن گئے

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن)ہارون آباد قدیم اور گنجان آباد محلہ بھٹہ محمد پورہ میں سیوریج کے گٹر اُبلنا معمول بن چکے ، اہل علاقہ شدید پریشانی سے دوچار، حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ ، تفصیلات کے مزید پڑھیں

حکومتی نمائندوں

ماچھیوال:حکومتی نمائندوں کی عدم توجہ کی وجہ سےاہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت فلاحی کام کرنے پر مجبور

ماچھیوال (نمائندہ عکس آن لائن)حکومتی نمائندوں کی عدم توجہ کی وجہ سےاہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت اپنے حلقے کے فلاحی کام کرنے پر مجبور ہیں ضلع وہاڑی کے نواحی گاوں چک نمبر 569ای بی کے رہائشی عبدالحمید خادم مزید پڑھیں

نکاسی آب کا مسئلہ

سرگودھا:قبضہ مافیاکے باعث نکاسی آب کا مسئلہ شدت اختیا ر کرگیا

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) چک نمبر 95 شمالی میں قبضہ مافیاکے باعث نکاسی آب کا مسئلہ شدت اختیا ر کرگیاحالیہ بارشوں سے اہل علاقہ کے گھروں کو شدید نقصان کا خطرہ ہے ، اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ عوامی مزید پڑھیں

والدین کے سپرد

جڑانوالہ پولیس نے گمشدہ 2 بہنوں کو 2 گھنٹے میں تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن) جڑانوالہ پولیس نے گمشدہ 2 بہنوں کو 2 گھنٹے میں تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کہ تھانہ سٹی کی حدود میں رہائش پذیر الیاس نے پولیس کو بتایا مزید پڑھیں

تیل نکالنے والی فیکٹری

حافظ آباد، پریم کوٹ میں ٹائر جلا کر تیل نکالنے والی فیکٹری اہل علاقہ کے لیے وبال جان بن گئی

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن )نواحی گاﺅں پریم کوٹ میں ٹائر جلا کر تیل نکالنے والی فیکٹری اہل علاقہ کے لیے وبال جان بن گئی۔زرعی رقبہ سے ملحقہ بنی فیکٹری میں آلودہ ربڑ کے جلنے سے نکلنے والازہریلا دھواں عوام مزید پڑھیں

نکاسی آب نالے

نکاسی آب نالے پر دو بڑی پارٹیوں کا جھگڑا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی

جامکے چٹھہ (نمائندہ عکس آن لائن)نکاسی آب نالے پر دو بڑی پارٹیوں کا جھگڑا30منٹ ہوائی فائرنگ اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا،پولیس کی دونوں پارٹیوں کے خلاف کاروائی مقدمات درج کر لیے- تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ پٹھانکے چیمہ مزید پڑھیں