اکمل برادران

اکمل برادران کے والد دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل، عمر اکمل کی دعائوں کی اپیل

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹرز اکمل برادران کے والد دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ایک انٹرویومیں عمر اکمل نے بتایا کہ صبح تکلیف محسوس ہونے پر ابو کوہسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا مزید پڑھیں