سبزیات

کاشتکار سبزیات کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور۔(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار سبزیات کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں اور جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے لئے بھی بروقت اقدامات کریں تاکہ سبزیات کی اچھی فصل حاصل ہوسکے۔ مزید پڑھیں

کھجور

کھجور کے نئے پودے لگانے کے لئے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کھجورکے باغبانوں اورکاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ رواں ماہ فروری کے آخراور اگلے ماہ مارچ کے دوران کھجور کے نئے پودے لگانے کے لئے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں تاکہ ان مزید پڑھیں

فالسے

فالسے کے باغبانوں کو کھادوں کا متناسب و متوازن فوری استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے فالسے کے باغبانوں و کاشتکاروں کو کھادوں کا متناسب و متوازن فوری استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ فالسے کی بہترین پیداوار اور اچھی فصل کاحصول ممکن ہو مزید پڑھیں

شملہ مرچ

کاشتکارو ں کو شملہ مرچ کی پنیری 15 اکتوبر سے کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکارو ں کو شملہ مرچ کی پنیری 15 اکتوبر سے کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار ستمبر میں کاشت کی گئی شملہ مرچ کی پنیری مقررہ وقت مزید پڑھیں

جوار

کاشتکار جوار کی فصل کی دوسری کٹائی رواں ماہ پھول نکلنے سے پہلے کرلیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے چارے کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جوار کی فصل کی دوسری کٹائی رواں ماہ کے دوران پھول نکلنے سے پہلے مکمل کرلیں ، کیونکہ اس وقت فصل کاٹنے پر مزید پڑھیں