اوپن یونیوسٹی

اوپن یونیوسٹی، CINVUکی جنرل اسمبلی کا تیسرا اجلاس11 مئی کو منعقد ہوگا

اسلام آباد( عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بین الاقوامی اسلامی نیٹ ورک آن ورچوئل یونیورسٹیز (CINVU)کی جنرل اسمبلی کا تیسرا اجلاس یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور CINVUکے صدر ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کی سربراہی میں 11۔اور 12مئی مزید پڑھیں