اولمپکس 2028

اولمپکس 2028،آئی سی سی نے 6 ٹیموں پر مشتمل ٹی20 ایونٹ کی تجویز دیدی

دبئی(عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لاس اینجلس میں 2028 کے سمر اولمپکس میں مینز اور ویمنز کیلئے 6 ٹیموں پر مشتمل ٹی20 ایونٹ کی تجویز پیش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ان 9 کھیلوں میں سے مزید پڑھیں