وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مزید پڑھیں

مرادعلی شاہ

مقابلہ کرنیوالے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرگئے ، مرادعلی شاہ

کراچی (عکس آن لائن ) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ مقابلے کو آنے والے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کر گئے ، سرفراز راجڑ کو ریٹائرکرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈ اپیپلز پارٹی میں نہیں ۔ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،مختلف انتظامی امور اور صوبہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی جس میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور صوبہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان ؟ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(عکس آن لائن)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے،ہم نے کوئی فرقہ وارانہ جنگ نہیں لڑی،نہ کسی کا خون بہانا جائز مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

نگران وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، صوبے بھر میں امن و امان کی بحالی کےلئے تمام قانونی اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے کیلئے تمام قانونی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، محسن نقوی نے کہاکہ سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ اور جلا ﺅگھیرا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، رانا ثناءاللہ

مظفرآباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا،تمام منصوبہ جات جن میں غیر ملکی شہری کام کر رہے ہیں، وہ مزید پڑھیں