انٹونی بلنکن

انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل،نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا

تل ابیب(عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ اسرائیل میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی محصور آبادی میں امداد تقسیم کیلئے جنگ بندی پر گفتگو مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرخارجہ کا سعودیہ، دیگر خلیجی ملکوں کے دوروں کااعلان

تل ابیب (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ امریکہ انٹونی بلینکن سعودی عرب اور دیگر خلیجی ملکوں کا دورہ بھی کریں گے تاکہ اسرائیل اور حماس کی لڑائی سے پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کر سکیں،غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

رکن کانگریس

امریکی وزیرخارجہ کو میرے خط کا مطلب عمران خان کی حمایت نہیں، رکن کانگریس

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ امریکا مخالف نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

انتھونی بلینکن

امریکی وزیرخارجہ کابے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل پراظہارِافسوس

رام اللہ (عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے گذشتہ ایک سال کے دوران میں اسرائیل اورفلسطین کے درمیان تشدد کے واقعات میں بے گناہ فلسطینی شہریوںکے قتل پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے غربِ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

روس میں حکومت کی تبدیلی کی کوئی حکمتِ عملی نہیں،امریکی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے پاس روس میں حکومت کی تبدیلی کی کوئی حکمت عملی نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلینکن نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)کے دورے کے موقع پرایک پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

یمن میں جاری بحران کے پائیدار سیاسی حل کے لیے مخلصانہ انداز میں کام کریں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا سعودی عرب کے پاس ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے حملوں اور یمن سے لاحق خطرات کے مقابلے میں دفاع کے لیے درکار تمام ضروری آلات کی موجودگی یقینی بنائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل اسرائیل کے مستقبل کے لیے بہترین ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن ڈی سی(عکس آن لائن) بائیڈن انتظامیہ میں موجودہ امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گابی اشکینازی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل اسرائیل مزید پڑھیں

ترکی پر پابندیوں

ترکی پر پابندیوں کا مقصد روس کے نفوذ پر روک لگانا ہے،امریکہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ امریکہ جانب سے ترکی کے خلاف پابندیاں کائونٹرنگ امریکا ایڈورسریز تھرو سینکشن ایکٹ کے تحت عائد کی گئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاری بیان میں وزارت نے واضح کیا کہ وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں

کوٹیڈروس اڈھانم

امریکی وزیر خارجہ بے بنیاد الزام تراشی کے بجائے ویکسین کی تیاری پر توجہ دیں’ ڈبلیو ایچ او

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے الزام عاید کیا تھا کہ ڈبلیو ایچ اول کے سربراہ کوٹیڈروس اڈھانم کو چین نے خرید لیا مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ایران پر اسلحہ کی خریداری پرعاید پابندی برقرار رہنی چاہیے،مائیک پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو اسلحہ کے حصول پرعاید پابندی میں توسیع کے لیے کام کررہا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں امریکی وزیرخارجہ نے مزید پڑھیں