بلاول بھٹو زرداری

امریکی ہم منصب کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل2 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہونگے

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلزپارٹٰی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل دو روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17 اور 18 مئی امریکہ کا دورہ کریں گے اور مزید پڑھیں