ڈاکٹر جاوید اکرم

نگران حکومت نے تمام سکولوں میں بچوں کی سکریننگ کافیصلہ کیاہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جوہرٹاؤن میں الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت سے ڈاکٹرجمشید،پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن سے ڈاکٹرمشتاق سلہریا،ڈاکٹراعجاز،چیئرمین پروفیسرزاہدلطیف،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عثمان انور،ڈاکٹرمصباح مزید پڑھیں