نگراں وزیراعظم

ہمارا کام صرف الیکشن کے عمل میں معاونت کرنا ہے، الیکشن کی تاریخ کا بہت جلد اعلان ہو جائے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارا کام صرف الیکشن کے عمل میں معاونت کرنا ہے، الیکشن کی تاریخ کا بہت جلد اعلان ہو جائے گا،کیا لیول پلیئنگ فیلڈ صرف ایک مخصوص جماعت کو مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائزہوگا،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ افغان شہریوں کے حوالے سے جاری مزید پڑھیں

وزیرخارجہ جلیل عباس

وزیرخارجہ جلیل عباس کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی (کل)پیر کو چین کے اہم دورے پر روانہ ہونگے جہاں ان کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے خارجہ تعلقات کیلئے اگلا مزید پڑھیں

افغان

افغان طالبان بیرون ملک مزید سفارتی مشنوں پرکنٹرول کے خواہاں

کابل(عکس آن لائن)طالبان حکومت بیرون ملک مزیدافغان سفارت خانوں کا کنٹرول سنبھالنے کے خواہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان پرقبضے کے بعدابتدائی طورپرزیادہ اعتدال پسند حکمرانی کا وعدہ کیا تھالیکن اس کے بجائے انھوں نے بالخصوص مزید پڑھیں

افغان

افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعوی

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دعوی کیا ہے کہ طالبان بین الاقوامی سطح پر اپنی حکومت تسلیم کروانے کے بہت قریب پہنچے ہیں لیکن نئی افغان حکومت کی جانب سے کوئی بھی رعایت ان کے مزید پڑھیں

افغان

افغان مستقبل کا فیصلہ میز کے پیچھے بیٹھ کر خواب دیکھنے والا نہیں ،عوام کریں گے،اشرف غنی

کابل (عکس آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار کی معیاد کا مکمل ہونا، ملک میں امن قائم کرنے سے کم اہمیت کا حامل ہے تاہم افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ میز کے مزید پڑھیں