امریکی فوج

افغانستان سے انخلا کا تقریبا نصف کام مکمل ہوگیا، امریکی فوج کی تصدیق

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا تقریبا نصف کام مکمل ہو گیا، بگرام ائیر بیس آئندہ 20 دنوں میں افغان فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمان مزید پڑھیں

طالبان

افغان فورسز سے تصادم میں 50طالبان جنگجو ہلاک

کابل ( عکس آن لائن)افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ادھرطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا مزید پڑھیں

افغان فوج پر حملہ

قندوز میں طالبان کا افغان فوج پر حملہ، 16 اہلکار ہلاک

قندوز(این این آئی) طالبان کے افغان فوج پر حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔طالبان نے حملے میں 10 فوجیوں کو بھی یرغمال بنالیا۔افغان فورسز کی جانب سے بھی طالبان کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں دس برسوں میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ تھی۔ ہفتے کے روز افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل نیٹو

افغان فورسز کی تربیت کا مشن جاری رکھیں گے، سیکریٹری جنرل نیٹو

برسلز(عکس آن لائن)نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے افغانستان میں تشددمیں کمی سے متعلق اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو افغان فورسز کی تربیت کا مشن جاری رکھے گا۔ اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ امن عمل مزید پڑھیں