اسد عمر اور حماد اظہر

حماد اظہر سے کنٹینر پر بحث، اسد عمر کی وضاحت سامنے آ گئی

لاہور(نمائندہ عکس)لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی کنٹرینر پر بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،وائرل ویڈیو میں اسد عمر اور حماد اظہر کو بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے، سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں