وزیر مذہبی امور

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہاہے کہ جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا۔ وزیر مذہبی امور مزید پڑھیں