ادارے بند

سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب میں مزید دو دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت پنجاب نے ملک میں سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر جمعرات اور جمعے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ حکام کے مطابق 11 اور 12 تاریخ کو ہونے والے امتحانات بھی ملتوی مزید پڑھیں