احد رضا

احد رضا میر سیریز ریزیڈنٹ ایول کے سیزن 2سے باہر ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار احد رضا میر سیریز ریزیڈنٹ ایول کے دوسرے سیزن سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے پاکستانی اداکار کو دوسرے سیزن میں کاسٹ کرنے کا مزید پڑھیں