عثمان بزدار

آمدن سے زائداثاثہ جات،عثمان بزدارکی عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت لاہورمیں آمدن سےزائداثاثہ جات انکوائری،عثمان بزدار کورونامیں مبتلا،عبوری ضمانت کےلئے عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے عثمان بزدارکی عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع کردی۔عدالت نے عثمان بزدارکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

احتساب عدالت میں شہباز شریف ،حمزہ شہباز و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25نومبر تک ملتوی

لاہور ( نمائندہ عکس) احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف ، انکے صاحبزادے حمزہ شہباز و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ گزشتہ روز احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

پیراگون سوساٹی کیس

پیراگون سوساٹی کیس، ملزمان کی تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوساٹی میں شامل تفتیش ہونے والے نے ملزمان سے انکواری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور نمبر نو نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

وزیراعظم اور وزیراعلی حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ،آشیانہ ہاﺅسنگ ریفرنسز میں حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہاﺅسنگ ریفرنسز میں حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنی مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

شہباز شریف اور حمزہ کے کیسز دوسری احتساب عدالت میں منتقل

لاہور(کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری عدالت میں ٹرانسفر کردیے گئے۔ فاضل جج نسیم احمد ورک کی عدالت سے منی لانڈرنگ اور خواجہ برادران کے کیسز کو ٹرانسفر مزید پڑھیں