فلسطین

واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، بڑی ریلی نکالی گئی

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ساہیوال

ساہیوال: اسرائیل کے خلاف پریس کلب کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

ساہیوال(نمائندہ عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کی طرف سے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف پریس کلب کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرہ میں مزید پڑھیں

انجمن پٹواریاں

انجمن پٹواریاں و کانگویاں کے عہدیداران کا عبدالغفور قیصر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر احتجاجی مظاہرہ

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) انجمن پٹواریاں و کانگویاں کے عہدیداران کا عبدالغفور قیصر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر احتجاجی مظاہرہ، واقع کی شدید الفاظ میں مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق انجمن پٹواریاں و مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

سنیئر صحافی راﺅ عامر پر قاتلانہ حملہ کے خلاف پریس کلب مصطفی آباد کا احتجاجی مظاہرہ

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن)سنیئر صحافی راﺅ عامر پر قاتلانہ حملہ کے خلاف پریس کلب مصطفی آباد کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے مین فیروز پور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کے دوران پنجاب پولیس اور غنڈا گرد عناصر کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

شارع عام

جامکے چٹھہ:شیرا کوٹ میں با اثر افراد کی شارع عام پر ناجائز قبضے کی کوششوں کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ

جامکے چٹھہ(نمائندہ عکس آن لائن)تھانہ صدر کے علاقہ شیرا کوٹ میں با اثر افراد کی شارع عام پر ناجائز قبضے کی کوششوں کیخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے حلقہ پی پی 51سے برسراقتدار جماعت کے امیدوار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد کیس کی کھلی سماعت ہوگی۔ ہفتہ کو جاری بیان کے مزید پڑھیں

شورکوٹ

شورکوٹ کے نواحی علاقہ کے مکینوں کی جانب سے ایکسین فیسکوکے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی کے مکینوں کی جانب سے ایکسین فیسکوسلطان باہو ڈویژن آفس کے باہر سڑک پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ 1جنوری سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل مزید پڑھیں

عارفوالا

عارفوالا : پاکستان و اپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین عارفوالاکے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن) مزدوراتحادزندہ باد،نجکاری نامنظورکے سلسلہ میں پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین عارفوالاکے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ زیرصدارت ڈویژنل چیئرمین وذونل سیکرٹری راناغلام عباس اورچیئرمین راؤ انیس ایوب ڈویژن آفس میں کیاگیا جس میں ڈویژنل چیئرمین راناغلام عباس نے شرکاء مزید پڑھیں

لواحقین

تین ماہ قبل قتل ہونے والے نواحی علاقہ ڈھوس کے رہائشی مقتول اصغر کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

چونیاں(نمائندہ عکس آن لائن)تین ماہ قبل قتل ہونے والے نواحی علاقہ ڈھوس کے رہائشی مقتول اصغر کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر پولیس کے خلاف مین روڈ پرتھانہ سٹی چونیاں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔ ٹائر جلا کر مزید پڑھیں