امین الحق

تحریک انصاف کی نظر میں پہلے ہم نفیس تھے، پھراچانک دہشتگرد بن گئے‘ امین الحق

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے پاکستان تحریک انصاف پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں‘ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں اور پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔متحدہ اپوزیشن کے مزید پڑھیں

پرویز خٹک

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، دونوں نے ساتھ چلنا ہوتا ہے،پرویز خٹک

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے،حکومت کہیں نہیں جارہی، ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے۔منگل کو انسداد مزید پڑھیں

شیخ رشید

امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں ،میں جن کو جانتا ہوں ان کو پاکستان کی فکر ہے ،وہ سمجھارہے ہیں اپنے معاملے باہمی افہام و تفہیم سے حل کریں’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں ،میں جن کو جانتا ہوں ان کو پاکستان کی فکر ہے ،وہ انہیں سمجھارہے ہیں کہ اپنے معاملے باہمی افہام و تفہیم سے حل مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اب اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاویدنے کہا کہ اب اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ، جب بھی سخت امتحان آیا ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے رہے ، اپوزیشن کو اپنے ایم این ایز پر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

شہبازشریف ماڈریٹ نظریہ رکھتے ہیںلیکن انہیں اپنی جماعت میںنظرانداز کیا جارہا ہے ‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہاہے کہ حکومت کوکسی اتحادی سے کوئی خطرہ نہیں ، مسلم لیگ(ق) والے سمجھدارلوگ ہیں اوریہ کسی کے جھانسے میں نہیں آئیں مزید پڑھیں

سراج الحق

یہ بجٹ ایک خیالی پلا وہے جس میں غریب آدمی کے لئے کچھ نہیں ،سینیٹر سراج الحق

خانیوال(عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ایک خیالی پلا ہے جس میں غریب آدمی کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا، پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے خسارے کا بجٹ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں ، دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہو نگے، پرویز الہٰی

لاہور (عکس آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں، ہمارا اتحاد پہلے سے مضبوط ہے، اتحاد میں دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہوں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز مزید پڑھیں