آم کے باغبان

آم کے باغبان سفوفی پھپھوندی کے حملے سے بچاﺅ کے لئے اقدامات کریں، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ چونکہ موجودہ موسمی حالات کے دوران آم کے پودوں پر سفوفی پھپھوندی کا حملہ ہو سکتا ہے لہذا باغبان اس مرحلہ پر باغات پر کڑی نظر رکھیں اور مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں کی خوابیدگی پر برا اثرنہ پڑے نیزخوابیدگی کے دوران آم کے پودوں کو کورے سے بچانے کے مزید پڑھیں

آم کے درختوں

آم کے درختوں پرموجودغیرضروری بورختم کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے باغبانوں کو آم کے درختوں پرموجودغیرضروری بورختم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان حضرات فوری طورپر غیرضروری بورکاٹ کر ختم کردیں اور درختوں کی جڑوں کیساتھ تنے تک چونالگانے کے علاوہ مزید پڑھیں

آم کے پودوں

محکمہ زراعت فیصل آباد کی آم کے پودوں کو رواں ہفتہ خوابیدگی کی حالت میں رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو پودوں کی پیداواری صلاحیت بہتر بنانے کیلئے انہیں رواں ہفتہ کے دوران خوابیدگی کی حالت میں رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں میں بڈ انڈکشن کا عمل مکمل مزید پڑھیں

آم کے پودوں

آم کے چھوٹے پودوں میں گوبر کی 30سے 40کلوگرام گلی سڑی کھاد فی پودا اور بڑے پودوں میں 80سے120 کلوگرام کھاد فی پودا ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آم کے پودوں کو عناصر صغیرہ و کبیرہ کی بروقت فراہمی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان آم کے پودوں کو اجزائے خوراک کی بروقت فراہمی میں کسی تساہل یا غفلت مزید پڑھیں

آم کے باغات

باغبان رواں ماہ کے آخرتک آم کے باغات میں کھادیں ڈالنے کا عمل مکمل کرلیں، ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ دسمبرکے آخرتک آم کے باغات میں کھادیں ڈالنے کا عمل مکمل کرلیں تاکہ پودے کی بہتر پیداوار میں مددمل سکے جبکہ اس دوران باغات کی آبپاشی مزید پڑھیں

کورے

کاشتکار اپنی فصلات کو کورے کے اثرات سے بچانے کیلئے انتظامات کریں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ صاف دن،ساکت ہوا اورخشک سردی کورے کے خدشات میں اضافہ کر دیتے ہیں لہذا کاشتکار اپنی فصلات کو کورے کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری انتظامات کریں کیونکہ ماہ مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو ہرقسم کی پھوٹ کاٹنے اور زرعی زہروں کے ذریعے جڑی بوٹیوں کی تلفی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)آم کے باغبانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رواں ماہ نومبر کے دوران آم کے باغآت کی آبپاشی بند رکھیں اور پودوں پر نئی منزلیں نہ نکلنے دیں نیز رواں ماہ کے دوران ہر قسم مزید پڑھیں

آم کے پودوں

آم کے پودوں کو عناصرصغیرہ وکبیرہ کی بروقت فراہمی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے آم کے پودوں کو عناصرصغیرہ وکبیرہ کی بروقت فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باغبان آم کے پودوں کو اجزائے خوراک کی بروقت فراہمی میں غفلت سے کام نہ مزید پڑھیں