آسٹریلیا

آسٹریلیا نے ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کیلئے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

سڈنی (عکس آن لائن) آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔آسٹریلیا نے فائنل اور ایشیز کے دو ٹیسٹ میچز کے لیے 17 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے

لاہور( این این آئی) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ایک فلم کے گانے کی ریکارڈنگ اور دیگر شوبز سر گرمیوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں سے ان کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

تجارتی مسائل کے حل کے لیے آسٹریلیا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے لیے تیار ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے دورے پر آئے آسٹریلیا کے وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ وہ چین کے لئے آسٹریلیا کی غیر محدود برآمدات کو مکمل طور پر دوبارہ شروع کرنے کی بھرپور وکالت کریں گے۔ جمعرات کے مزید پڑھیں

ویراٹ کوہلی

کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز آخری 20 اننگز میں ایک ففٹی

دہلی(عکس آن لائن) بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں، آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویراٹ کوہلی اب تک 13، 22، 20، مزید پڑھیں

ایرون فنچ

آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کینبرا (عکس آن لائن) آسٹریلوی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی، مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ

ویمنز کرکٹ،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ آج (اتوار ) 29جنوری کو آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ویمن ٹیم کو پاکستان خواتین ٹیم کے خلاف مزید پڑھیں

چین کی معاشی کارکردگی کے بارے میں بین الاقوامی شخصیات پرامید

بیجنگ (عکس آ ن لائن) ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم 2023 کے سالانہ اجلاس میں شرکاء نے رواں سال چین کی معاشی کارکردگی کے بارے میں امید کا اظہار کیا اور کہا کہ چین عالمی اقتصادی ترقی کے لیے حوصلہ مزید پڑھیں

بسمہ معروف

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے ہمارے تیاری بہت اچھی ہے کوشش ہو گی پلانز کے مطابق کھیلیں، بسمہ معروف

برسبین(عکس آ ن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے ہمارے تیاری بہت اچھی ہے کوشش ہو گی پلانز کے مطابق کھیلیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہاکہ مزید پڑھیں

کرکٹ سیریز

طالبان کی خواتین پر پابندیاں،آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

سڈنی( عکس آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا مزید پڑھیں