پیرس (عکس آن لائن )فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ نیجر میں فرانسیسی سفیر کو فوجی حکومت نیحراست میں لے لیا”۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ وہ جو کھانا کھاتے ہیں وہفوجی راشن مزید پڑھیں

پیرس (عکس آن لائن )فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ نیجر میں فرانسیسی سفیر کو فوجی حکومت نیحراست میں لے لیا”۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ وہ جو کھانا کھاتے ہیں وہفوجی راشن مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کوشبلی فرازکے بیان کانوٹس لیناچاہئے، ایم این ایز کویرغمال بناکراعتمادکاووٹ لیاگیا،ہوسکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈائون کی طرف چلے جائیں، ہماری کوشش ہوگی کہ بچوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لی ہے،ایسی غیر سنجیدہ سیاسی قیادت ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) شاہ محمودقریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت مسلسل کوشش کرتا چلا آرہا ہے. کہ پاکستان میں عدم استحکام ہو۔ انہوں نے کہا بھارت افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن ) شہر کے بارونق علاقہ بشیر بھٹی روڈ پرمعروف تاجر کے گھر دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی ، واردات،مسلح ڈاکو خواتین اور بچوں کو یرغمال بنا کر45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی مزید پڑھیں
قندوز(این این آئی) طالبان کے افغان فوج پر حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔طالبان نے حملے میں 10 فوجیوں کو بھی یرغمال بنالیا۔افغان فورسز کی جانب سے بھی طالبان کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اداروں کویرغمال بنا کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے، نیب اور ایف آئی اے کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا جا رہا، شہباز مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو یرغمال بناکر اثرانداز ہونے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں
Recent Comments