مرتضیٰ وہاب

کورونا کیسز خطرناک حد تک بڑھ سکتے ہیں اور اسپتالوں میں گنجائش ختم ہوسکتی ہے‘ مرتضیٰ وہاب

کراچی(عکس آن لائن ) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے آئندہ دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا، عید کی چھٹیوں میں لوگوں نے احتیاط کا دامن چھوڑ دیا، اس سے مزید پڑھیں

کورونا وبا

کورونا وبا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78 اموات، مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھرمیں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ، ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے،ملک میں کورونا کے مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی ۔ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

لاک ڈاون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، پنجاب سمیت تمام صوبوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، اس وقت یہ نہیں مزید پڑھیں

اجمل وزیر

خیبرپختونخواہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد کار 5 ہزار تک بڑھائیں گے، اجمل وزیر

پشاور(عکس آن لائن) خیبرپختونخواہ میں تمام تر احتیاطی تدابیر کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ 34 افراد جاں بحق اور صوبے میں کورونا کے نئے 47 کیسز کے بعد تعداد 744 ہوگئی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے اپنے حلقے میں 14 کورونا کیسز کی تصدیق کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے آئی علاقے جہلم میں کورونا وائرس کے چودہ مزید کیسز کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد28 ہوگئی، ایئرپورٹس ، تعلیمی ادارے ، عوامی اجتماعات پر پابندی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد اٹھائیس ہو گئی ہے اور ملک بھر میں دو ہفتے کیلئے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 مزید پڑھیں