بلاول بھٹو

ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں،آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں، آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کے عالمی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ارشد شریف قتل کے معاملے پر وزارت خارجہ کینیا کے حکام سے رابطے میں ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے،بلاول بھٹو نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ ارشد شریف کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے پاک جرمن وزرائے خارجہ کے مشترکہ پریس بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے برلن کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ پریس بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان (ایم ای اے) کے غیر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی الجیریا کے وزیر خارجہ رامتنے لامامرا سے ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الجیریا کے وزیر خارجہ رامتنے لامامرا سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے سائیڈ لائن ملاقات کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بابائے قوم کو انکی برسی پر خراج عقیدت

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم کو انکی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ہر مشکل امتحان میں قائدِاعظم کی پیروی کرنا ہوگی آج ایک بارپھر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

سمندری کٹا ﺅکی موجودہ شرح برقرار رہی تو سمندر ٹھٹھہ تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سمندری کٹاﺅ کی موجودہ شرح برقرار رہی تو سمندر ٹھٹھہ شہر تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سمندروں کے مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی

پاکستان اور جرمنی کا تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان اور جرمنی کا تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جرمنی پاکستان کا بڑا تجارتی شراکت دار اور ساتواں بڑا انویسٹر ہے‘ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بھارت یاسین ملک کو فوری طور پر رہا کرے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

تحریک عدم اعتماد سے قبل دھمکی دی گئی فوری انتخابات کروائیں یا مارشل لا نافذ ہوگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات قبل انہیں دھمکی موصول ہوئی تھی کہ فوری انتخاب کروائے جائیں، ایسا نہ کیاگیا تو ملک میں مزید پڑھیں