شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکینیڈا میں آتشزدگی کے واقعہ میں 7 پاکستانیو کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کینیڈین صوبے میں آتشزدگی سے 7افراد کے جاں بحق ہونے پردکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے کینیڈین حکام کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر اعظم نے دو ٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا،وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے دو ٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، افغان امن عمل نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ،افغانستان میں امن کئی ممالک کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنا ہوگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنا ہوگی، پاکستان خطے میں امن سے رہنا چاہتا ہے،مسئلہ کشمیر حل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں، نوآبادیاتی پالیسیز، جارحیت اور ظالمانہ روش ناقابل قبول ہے ، پاکستان کا عالمی برادری نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں، اس کی نوآبادیاتی پالیسیز، اور جاری جارحیت، محاصرے ،اجتماعی آبادی کو سزا دینے کی ظالمانہ روش کی بناء پر مقبوضہ فلسطین کی بگڑتی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون ، مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو لیڈ کرنے پر زور دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کر کے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات خراب کرنے کی کی تمام ترکوشش ناکام ہوگئی، عید کے بعد سعودی عرب کے اعلی حکام کا وفد پاکستان آئے گا اور مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ، افغان امن عمل پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانوں کو قابل قبول جامع مذاکرات کے ذریعے افغان مسئلے کے دیرپا اور مستقل سیاسی حل کے خواہشمند ہیں ،پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

تہران (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا مزید پڑھیں