جمشید اقبال چیمہ

پاکستان اس سال کپاس کی 14ملین بیلز کے حصول کا ہدف رکھنے جارہا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس سال کپاس کی 14ملین بیلز کے حصول کا ہدف رکھنے جارہا ہے اور ہم نے وزیر اعظم عمران خان کو اس کی یقین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

چینی قیادت کی خصوصی دعوت پروزیراعظم عمران خان کل چین روانہ ہونگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پرکل کابینہ ارکان اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ چین جائیں گے‘ 3 سے 6 فروری تک دورہ کے دوران وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیر اعظم کاآئندہ دورہ بیجنگ نہایت اہمیت کا حامل ہے ‘ فرخ حبیب

لاہور (عکس آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آئندہ دورہ بیجنگ نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پاکستان چین کی جانب سے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور( عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن وا مان کی صورتحال مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

اپوزیشن نے رہنمائوں ، کارکنوں کو ساتھ جوڑے رکھنے کیلئے لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑا ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن عوام میں اپنی سیاسی حیثیت کو منوانا چاہتی ہے تو اسے منفی سر گرمیاں ترک کرنا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت کرپشن کے بیج کو نا پید کرنے کیساتھ احتساب کے نظام کو مضبوط کر رہی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں میں آبیاری کر کے کرپشن کے تناور درخت کھڑے کئے گئے،(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے جو مزید پڑھیں

مراد سعید

کراچی ، کوئٹہ ، چمن شاہراہ کو قاتل شاہراہ کہا جاتا ہے ، تین دہائیوں پر سڑک پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی ،مراد سعید

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر مواصلا ت مراد سعید نے کہاہے کہ کراچی ، کوئٹہ ، چمن شاہراہ کو قاتل شاہراہ کہا جاتا ہے ، تین دہائیوں پر سڑک پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی ،شاہراہ کا ٹینڈر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن کاحکومت کے ہر کام میں کیڑے نکالنااور میں نہ مانوں کی رٹ مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش ہے’ مسرت چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مشکل حالات کے باوجود چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہیں اور بروقت اور درست سمت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ،واقعے کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن):وزیر اعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس مزید پڑھیں