وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

سپریم کورٹ سے نوٹسز کے اجرا پر قومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس طلب

اسلام آباد ٓٓ(عکس آن لائن )سپیکر راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق سپریم کورٹ کے نوٹسز پر قومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس جمعہ کوکل دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا، قومی مزید پڑھیں

پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات

پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد کردیا۔ اجلاس میں پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز سے مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی

حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ، اس کی وجہ سے اموات ہوئیں ، حکومت کا اعتراف

اسلام آباد (عکس آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے اعتراف کیا کہ حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ہے جس کی وجہ سے اموات ہوئیں جس پر جماعت اسلامی کے رکن مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پی ٹی آئی کے 32ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن معطل

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 32ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا جس کے بعد قومی اسمبلی کی 27نشستوں پرضمنی انتخابات روک دیے۔ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل دوبارہ ہوں گے،ضمنی مالیاتی بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد پیر کودوبارہ ہوں گے ، ضمنی مالیاتی بل کی منظوری کا امکان ہے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شام مزید پڑھیں

انتخابات

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں

مارچ میں قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے، اپریل میں مزید حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان مارچ میں قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات کرائے گا ، اپریل میں مزید حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے ایک عہدیدار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈر عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

لاہور ( عکس آ ن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈر عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔عدالت عالیہ میں جسٹس رضا مزید پڑھیں