پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی باعث شرم ہے، حکومتی ارکان نے بنچوں پر کھڑے ہوکر مزید پڑھیں

نوازشر یف

نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کیساتھ ملکر چلنے کی اجازت دیدی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ’نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کیساتھ ملکر چلنے کی اجازت دیدی ۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ، آشیانہ اقبال، رمضان شوگر ملز ریفرنسز ،شہباز شریف کی حاضری معافی درخواست منظور ، کارروائی 8جولائی تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کارروائی 8جولائی تک ملتوی کر دی۔ پیر 14جون کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد مزید پڑھیں

گور نر پنجاب

بغیر کسی سیاسی تفریق کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پلانٹس لگیں گے، گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت صوبہ کے ہر قومی اسمبلی کے حلقہ میں چھ جبکہ صوبائی حلقے میں تین واٹر فلٹر پلانٹ لگانے کااعلان کردیا گیا، گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بغیر مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی،کیس نمٹا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی جس کی بنیاد پر عدالت مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد( عکس آن لائن) سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ”ایمیگریشن( ترمیمی)بل“ پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے متعلقہ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

گلے پڑنے کے بیانیہ والے اب پاوں پڑنے کے بیانیہ پر آگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(عکس آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب مزید پڑھیں

وفاقی کا بینہ

وفاقی کا بینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ داخلہ نے مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں پھر ردِ عمل دیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں اس کے بعد رد عمل دیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں