اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حماد اظہر،اسد قیصرکی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں لاہورمیں درج مقدمے مزید پڑھیں

شفقت محمود

الیکشن کمیشن کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ منحرف اراکین نے پارٹی چھوڑی یا نہیں، شفقت محمود

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ منحرف اراکین نے پارٹی چھوڑی ہے یا نہیں، الیکشن کمیشن کس طرح کا رویہ اپنا رہا ہے وہ مزید پڑھیں

عامر لیاقت

عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان‘ تیسری اہلیہ دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی

کراچی (نمائندہ عکس )کراچی سے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب سے 52 منٹ سے زائد کی مزید پڑھیں

اہم ہدایات

تحریک انصاف کے اراکین کو وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم کے ہونے والے انتخابات کےلئے قومی اسمبلی کے پارٹی اراکین کو اہم ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے پارٹی اراکیں کے نام مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

پوری پاکستانی قوم کو سلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات مبارک ہو، ناصر حسین شاہ

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے طرزِ عمل سے ثابت کیا کہ ان کا جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک مزید پڑھیں

عام انتخابات

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کی تاریخ مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ کر اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر الیکشن کرانے کی تاریخ پوچھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جام عبدالکریم

تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کیلئے پی پی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

کراچی (نمائندہ عکس)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔شہری ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم غیر ملکی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، آپ دیکھیں گے کہ ہم کیا کرتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، ہماری تیاری مکمل ہے، آپ دیکھیں گے کہ ہم کیا کرتے ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں میڈیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اجلاس‘ ریڈزون سیل‘ ارکان کیلئے شٹل سروس چلائی گئی

اسلام آباد (نمائندہ عکس) قومی اسمبلی اجلاس کے غیر معمولی اجلاس کیلئے ریڈزون سیل کر دیا گیا ‘ ارکان کیلئے شٹل سروس چلائی گئی ‘ریڈ زون میں داخلے اورباہرنکلنے کی اجازت صرف مارگلہ روڈ سے ‘ سریناچوک ‘نادرا چوک‘ ایکسپریس مزید پڑھیں