ڈونلڈ ٹرمپ

کیپٹل پر حملے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد کیا جانا غیر آئینی ہوگا’وکلا

واشنگٹن (عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے مواخذہ کو سیاسی تھیٹر کہہ ڈالا، انہوں نے کہا کہ کیپٹل پر حملے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد کیا جانا غیر آئینی ہوگا۔مواخذے سے متعلق منیجرز نے ٹرمپ مزید پڑھیں

سعودیہ

سعودیہ’ عدلیہ میں اصلاحات’ ولی عہد کا چارنئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عدلیہ میں اصلاحات اور”قانون سازی کا ماحول” بہتر بنانے کے لیے چار نئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا میانمار کیساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے ،فوجی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان

ویلنگٹن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چار ملکی گروپ کے ذریعے بحر ہند،بحر الکاہل کی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد خطے میں چین کے بڑھتے مزید پڑھیں

عکرمہ صبری

فلسطینی مسلمان مسجد اقصیٰ کی طرف رخت سفر باندھ لیں، عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)مسجد اقصیٰ کے امام اور فلسطین کی سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوںپر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قبلہ اول کی طرف اپنا رخت سفر باندھ لیں،چھ ہفتوں مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ءکے میٹرک ، ایف اے/ایف ایس سی، نان کریڈٹ کورسسز اور اے ٹی ٹی سی پروگرامز کے فائنل امتحانات یکم مارچ سے پورے ملک میں ایک ساتھ شروع ہونگے اور مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 5کروڑ17لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5کروڑ17لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

ادویہ سازی

ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں دسمبر 2020 کے دوران 26.53 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں دسمبر 2020 کے دوران 26.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق دسمبر 2020 میں برآمدات کا حجم 24.7 ملین ڈالر تک بڑھ مزید پڑھیں

ایشیائی ممالک

جنوبی اوروسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے حجم میں کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن)جنوبی اوروسطی ایشیائی ممالک افغانستان ،بنگلہ دیش، بھارت،ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے دوطرفہ تجارت کے حجم میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمی ریکارڈکی گئی ہے، پہلی ششماہی میں ان ممالک کوپاکستانی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک اورکمپنیوں نے منافع کی مدمیں 3 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹیکسٹائل کے شعبہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک اورکمپنیوں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں 3 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی طرف سے اس حوالہ مزید پڑھیں