اداکارہ فائزہ گیلانی

شارٹ فلم ’’بیلا‘‘ دل کے بہت قریب ہے، فائزہ گیلانی

اسلام آباد(عکس آن لائن)اداکارہ فائزہ گیلانی نے کہا کہ ان کا شارٹ فلم ’’بیلا‘‘ ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ اداکارہ نے شرمین عبید کی شارٹ فلم ’’بیلا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا جسے بہت سراہا گیا،اس کی ہدایت مزید پڑھیں

دوسرے شیڈول

فلم ’’چل میرا پُت 2‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل

اسلام آباد (عکس آن لائن)فلم ’’چل میراپت2‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل ہوگئی۔ اس وقت اداکار افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور روبی انعم فلم کی عکس بندی کے لئے کینیڈا موجود ہیں۔ اس حوالے اس فلم میں مرکزی مزید پڑھیں

ہاکی ٹورنامنٹ

پاکستان 6 برس بعد ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم 6 برسوں کے بعد ملائیشیا میں ہونے والے ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ایک انٹرویومیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کو پاکستان مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکار سورج مکھی کے پھول کی پشت کا رنگ سنہری مائل اور زردپتیاں خشک ہونے پر فوری برداشت کا آغازکردیں

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کا رنگ سنہری مائل اور زردپتیاں خشک ہونے پر فوری برداشت کا آغازکردیں تاکہ اس کی کوالٹی کومتاثر ہونے سے بچایاجاسکے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

دھنیا

دھنیا کی بہترپیداوارکیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھنیا کی بہترپیداوارکیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امرکا خیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں ہرگز مزید پڑھیں

خاندانی منصوبہ بندی

تولیدی صحت، خاندانی منصوبہ بندی اور صنفی مساوات کے حوالہ سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ہری پور (عکس آن لائن) تولیدی صحت کے شعبہ میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم رہنما کے زیراہتمام تولیدی صحت، خاندانی منصوبہ بندی اور صنفی مساوات کے حوالہ سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کاتو سنٹر میں کیا مزید پڑھیں

مقامی صنعت

پاکستان ، جوتے تیارکرنے کی مقامی صنعت 10 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان جوتے تیار کرنے والا دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، جوتے تیارکرنے کی مقامی صنعت 10 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہے تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستان کا مزید پڑھیں

گاڑیوں کی درآمدات

رواں مالی سال کے دوران گاڑیوں کی درآمدات میں 80.65 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران گاڑیوں کی درآمدات میں 80.65 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں جولائی مزید پڑھیں