مبینہ طور پر زیادتی

میانوالی،چوتھی جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

میانوالی(عکس آن لائن) میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں چوتھی جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے بچی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پولیس کو بیان مزید پڑھیں

ٹیسٹنگ کٹس

جاپان کا پاکستان کوکرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنےکااعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) جاپان نے پاکستان کوکرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنےکااعلان کردیا ، ایک ٹیسٹنگ کٹ کی مالیت 2ہزارڈالر ہے ، جس سے 50ٹیسٹ ممکن ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزارت قومی صحت نے پاکستان میں مزید پڑھیں

گارمنٹس

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈمیڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 12فیصد اضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈمیڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 12فیصد اضافہ حکومت برآمد کندگا ن کے روبیٹ سیلز ٹیکس واپس کریں تو برآمدات میں اضافہ ہو سکتا ہے تفصیلات کے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، انہیں با اختیار بنانا وزیر اعظم کا ویژن ہے ، میاں اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کا کہا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے،انہیں با اختیار بنانا وزیر اعظم کا ویژن ہے ،پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیار مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پاکستان میں کینسرکے مریضوں کی شرح انتہائی خطرناک ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آج مقامی ہوٹل میں ورلڈکینسرڈے کے حوالہ سے تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرڈاکٹرزیبا، ڈاکٹرمحمدعباس کھوکھر، ڈاکٹرفرحانہ، سیدرضوان عزیز، طبی ماہرین، طلباء وطالبات اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

اورنج لائن منصوبے

اورنج لائن منصوبے میں شامل تمام زیر تکمیل کام 28 فروری تک مکمل کرلئے جائیںگے، ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید نے ہدایت کی ہے کہ اورنج لائن منصوبے میں شامل سڑکوں کی مرمت و بحالی سمیت دیگر تمام زیر تکمیل کام 28 فروری تک ہر صورت میں مکمل مزید پڑھیں

عثمان بزدار

قوم کو رینجرز کے افسروں اور جوانوں کی بہادری پر ناز ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ قوم کو رینجرز کے افسروں اور جوانوں کی بہادری پر ناز ہے، رینجرز نے قیام امن کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، انکوائری رپورٹ

لاہور(عکس آن لائن ) 31 اکتوبر کو رحیم یار خان میں ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا،وائرنگ جلنے سے آگ بھڑکی اور پوری بوگی میں شدید دھواں بھر گیا اور آگ مزید پڑھیں