آئی سی آئی پاکستان

آئی سی آئی پاکستان کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 123.75 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران آئی سی آئی پاکستان کے بعد از ٹیکس منافع میں 123.75 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مزید پڑھیں

مشینری کی درآمدات

دسمبر 2019ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 66.83 فیصد نمایاں اضافہ

کراچی(عکس آن لائن) دسمبر 2019ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 66.83 فیصد نمایاں اضافہ دیکھاگیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی درآمدات کا حجم مزید پڑھیں

ظفر مرزا

پاکستان نے کروناوائرس کی تشخص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان نے کروناوائرس کی تشخص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، این آئی ایچ قیادت کی تشخص کیلئے ری ایجنٹ کو محفوظ بنانے میں محنت پر مزید پڑھیں

کماد

محکمہ زراعت کی کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کمادکی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں (سمو ں)کے ذریعے مزید پڑھیں

سپرے

بے جا سپرے کے باعث سبزیوں کی غذائیت و معیار بھی متاثر ہوجاتاہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ بے جا سپرے جہاں ماحول کوآلودہ کرتے ہیں وہیں فائدہ مند حشرات ‘شہدکی مکھیاں اور فصل دوست کیڑے بھی تلف ہوجاتے ہیں جبکہ سپرے کے باعث سبزیوں کی غذائیت اور معیاربھی متاثر مزید پڑھیں

کابلی چنے

کابلی چنے کی فصل کوپہلاپانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دیں

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کوپہلاپانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ چنے کے مرجھاؤ‘ جھلساؤ ‘بلائٹ سے بچاؤ کیلئے کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

مٹرکی بہتر پیداوار

مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے لہذاوہ محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف اورمحکمہ زراعت کے ماہرین کے مشوروں پر عملدرآمد کریں تاکہ مزید پڑھیں

مفت ٹکٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے شائقین کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے شائقین کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پی سی بی نے زیادہ سے زیادہ شائقین کو اسٹیڈیم تک رسائی دینے کی غرض سے 4 جنرل اسٹینڈز مختص کرنے کی پلاننگ کرلی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وفاقی وزیرریلوے

وفاقی وزیرریلوے نے کورونا وائرس کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قراردے دیا

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے ایم کیوایم کا نہیں معلوم، میں تو سپریم کورٹ کے حکم پر وزیرِ اعلی سندھ مراد علی مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ

چیئرمین سینٹ کا ایم کیوایم کے مرکزکا دورہ ، ایم کیوایم قیادت اور رابطہ کمیٹی سے ملاقات

کراچی(عکس آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ہمارے ساتھ رہے،خالد مقبول سمجھدار آدمی ہیں، ان کو چاہیے کہ واپس آجائیں تاکہ لوگوں کی خدمت کابینہ میں بیٹھ کر کرسکیں جبکہ ایم مزید پڑھیں