اداکارہ سویرا شیخ

فلم”عشق میراانمول“کی شوٹنگزمیں حصہ نہ لینے کا دکھ ہے،سویرا شیخ

خالق نگر(عکس آن لائن)معروف اداکارہ سویرا شیخ نے کہا ہے کہ کچھ مصروفیات اورٹف شیڈول کی وجہ سے نوجوان پروڈیوسرنعیم خان کی نئی پنجابی فلم”عشق میراانمول“کی شوٹنگزمیں حصہ نہ لینے کا دکھ ہے،سویرا شیخ نے کہا کہ وہ کراچی سے مزید پڑھیں

معین علی

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیپ ٹاؤن(عکس آن لائن) انگلش آل رانڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گذشتہ برس اگست میں پہلے ایشز ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد معین علی نے طویل فارمیٹ سے غیرمعینہ مدت کیلئے وقفہ مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی کپتان بلے باز بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف

راولپنڈی (عکس آن لائن)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے 10 مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم رواں ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی

کینبرا(عکس آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلوی مینز ٹیم رواں ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی۔ اپنے دورہ کے دوران آسٹریلوی مینز ٹیم پروٹیز کی ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی بین مزید پڑھیں

بھنڈی کے کاشتکار

محکمہ زراعت کی بھنڈی کے کاشتکار کو خصوصی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے بھنڈی کے کاشتکاروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بھنڈی کے کاشتکارفصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت اقدامات کریں ‘بھنڈی توری کی فصل پر بیماریوں اور کیڑوں کے حملہ ہونے مزید پڑھیں

آلو کی فصل

آلو کی فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ آلو کے کاشتکار اپنی فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے تدارکی اقدامات پرعمل کریں اور فصل کو چورکیڑے کی سنڈی سے بچایاجائے جو ننھے مزید پڑھیں

سبزمرچ

سبزمرچ کو کوڑھ کی بیماری سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو آگاہ کیاہے کہ وہ مرچ کے کوڑھ کی بیماری کے ابتدائی مراحل نظرآتے ہی سفارش کردہ زہرکا سپرے کریں‘ یہ بیماری ابتداء میں پھل پر گول گہرے دھبوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

داعش دوبارہ شام اورعراق میں سر اٹھا رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے شام اور عراق میں دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

خادم حسین

15ماہ میں11ہزار610ارب روپے کے قرضے ملکی معیشت پر بوجھ ہیں‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن ) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وزارت خزانہ کی ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ 2019-20 پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے جس میں حکومت نے15ماہ مزید پڑھیں