موٹر ویز

کورونا وائرس پھیلاو کا خدشہ ، تمام موٹر ویز کو ٹریفک کےلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان موٹروے پولیس محمود علی کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پھیلاو¿ کے خلاف لاک ڈاون کی حمایت میں ، تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لئے بند کیا جارہا ہے، مال بردار گاڑیوں ، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان میں کورونا رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت سے پھیلا، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت سے کورونا کی وبا پاکستان میں پھیلی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اسلام ا ٓباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم کردیا ۔آئیسولیشن سینٹر کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے کیا جبکہ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد مزید پڑھیں

پنجاب کی وزیر صحت

کورونا وائرس، اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں، وزیر صحت پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کا لاہور کے ایکسپو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

کورونا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی اکاونٹس سمیت نیب کیسز کے 24 انڈر ٹرائل ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے باعث نیب مقدمات کے 24 انڈر ٹرائل ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، رہائی پانے والوں میں جعلی بینک اکاونٹس، کارکے رینٹل پاور مزید پڑھیں

اسپیشل رسک الاونس

کورونا وائرس،پنجاب حکومت کا پروفیشنلز کو اسپیشل رسک الاونس دینے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پروفیشنلز کو اسپیشل رسک الاونس دیا جائے گا،مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں مثبت رویے اور عمل کی مزید پڑھیں

سینیٹررحمان ملک

سینیٹررحمان ملک کاملک بھر میں کرفیو لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سینیٹررحمان ملک نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکومت سے ملک بھر میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے انسانی بس میں جو ممکن ہے، وہ ہم نے کیا ہے۔ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے آئندہ بھی ہرضروری مزید پڑھیں

وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو

اسرائیل کو کروناکے سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے چند ہفتوں کے دوران صہیونی ریاست کو’کرونا’ وبا کے ایک خوفناک سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں