شاہی شخصیت کی ہلاکت

کورونا وائرس سے دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت

پیرس (عکس آن لائن ) دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوربون پرما کی ہسپانوی شہزادی ماریا ٹریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئی ہیں۔ 86 سالہ ہسپانوی شہزادی اسپین مزید پڑھیں

ڈین جونز

ڈین جونزنے آئیسولیشن کے دوران آن لائن کوچنگ شروع کر دی

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے مقابلے ملتوی ہونے کے بعدوطن واپس لوٹنے والے کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نے خود کو مصروف رکھنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ڈین جونزنے خود کو آئیسولیشن میں رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

باکسرعامر خان

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا متاثرین کیلئے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لندن (عکس آن لائن)سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کیلئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے متاثرہ مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کا بورڈ کی جانب سے ملنے والانوٹس آف چارج چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ملنے والے نوٹس آف چارج کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی بلے باز عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف مزید پڑھیں

آئی سی سی اجلاس

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کا انتخاب جولائی میں ہوگا،کولن گریوزمضبوط امیدوار

دبئی (عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے چیئرمین ششانک منوہر کے عہدے کی میعاد جولائی میں ختم ہو رہی ہے۔ کونسل کے سالانہ اجلاس میں نئے چیئرمین کا انتخاب ہو گا۔ جس کے لیے انگلینڈ اینڈ مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ

زیادہ بزنس دینے پرپاکستان پوسٹ نے چارجز پر پچاس فیصد تک چھوٹ دینے کا فیصلہ

پشاور (عکس آن لائن)زیادہ بزنس دینے پرپاکستان پوسٹ نے چارجز پر پچاس فیصد تک چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان پوسٹ آفس نے آمدن میں اضافہ کے لئے خدمات پر فیس و سروسز سرچارجز کی وصولی کے لئے سلیب مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

کورونا وائرس کے خلاف ہیلتھ اور میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے، فیاض الحس چوہان

لاہو ر(عکس آن لائن) وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہیلتھ اور میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے، وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت میں کورونا متاثرین کے لئے کوششیں جاری مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں وائرس کے خلاف لڑ نے کا ہے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں وائرس کے خلاف لڑ نے کا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں