شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کو مزید فعال بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کو مزید فعال بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں اپنی سفارت کاری کو تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظر مزید پڑھیں

بنک

ملک بھر کے تمام بنک ،مالیاتی ادارے جمعہ سے (آج ) سے تین روز تک بند رہیں گے

لاہور(عکس آن لائن) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک آج( جمعہ)کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن2021 مقامی کھلاڑیوں کی کٹیگری رینیو

لاہور(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کیلئے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں

محمد رضوان

ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں ،بابراعظم کی کمی ضرور محسوس ہوگی، محمد رضوان

منگوئی(عکس آن لائن)کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں ،بابراعظم کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم نے مزید پڑھیں

اعصام الحق

محسوس ہو رہا ہے عمر کے ساتھ انجری سے نجات پانے میں دیر لگتی ہے، اعصام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ اب محسوس ہو رہا ہے کہ عمر کے ساتھ انجری سے نجات پانے میں دیر لگتی ہے۔تفصیلات یکمطابق چند ہفتے قبل گھر میں بھانجوں کے ساتھ کھیلتے مزید پڑھیں

راشد لطیف

پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے بھی محمد عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، راشد لطیف

کراچی(عکس آن لائن)سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے بھی محمد عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے۔ایک انٹرویومیں راشد لطیف نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ سے تیسرے ٹوئنٹی 20 مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے دنیا بھر میں 17لاکھ 37ہزارہلاکتیں،سات کروڑ 90لاکھ سے زائد افرادمتاثر

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 90 لاکھ 57 ہزار 616 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 37 ہزار 751 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر مزید پڑھیں

سعد حریری

لبنان تیزی سے تباہی کی طرف جا رہا ہے، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے،نامزدوزیراعظم

بیروت (عکس آن لائن)لبنان کے نامزد وزیر اعظم سعد حریری نے خبر دار کیا ہے کہ لبنان کے تیزی سے ساتھ تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت اس بگاڑ کو روکنے کے لیے مشکل اور فوری فیصلے کرنا ہوں مزید پڑھیں

امریکا

ایران افغان مہاجرین کو شام میں جنگ کے لیے بھرتی کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے ایک بار پھر ایران پر الزام عاید کیا ہے کہ تہران حکومت شام میں جاری لڑائی کو طول دینے کے لیے افغان مہاجرین اور دوسرے لوگوں پر مشتمل ملیشیائیں تیار کر رہا ہے۔ امریکا نے مزید پڑھیں