شاہ محمود قریشی

وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اسلام نے دیئے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی کمیونٹی کومبارک باد دیتے ہوئے کہاہے وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اسلام نے انہیں دیئے ہیں،پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

محمد علی جناح کا برصغیر کے مسلمانوں کے لیے وژن تھا جس کے ذریعے پاکستان کا قیام عمل میں آیا، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے قائد اعظم کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں۔قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

اعجاز احمد شاہ

سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا، اعجاز شاہ

ننکانہ صاحب (عکس آن لائن) وفاقی وزیر نارکوٹکس اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی اکثریت کو تو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین تین بار وزیر اعظم رہنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہش مند ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں شاید شیخ رشید پاکستان پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہش مند ہیں، اس لیے شیخ رشید پیپلز پارٹی کی قیادت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اور نگزیب کی نوازشریف کے دور میں وفداسرائیل بھجوانے کی پرزور تردید

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم محمد نوازشریف کے دور میں وفداسرائیل بھجوانے کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی حرکتوں پر لعنت اللہ علی الکاذبین ہی کہاجاسکتا ہے ،ایسی مزید پڑھیں

مریم نواز

میں آپکی بیٹی اور آپکے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں’ مریم نواز کی والد کوسالگرہ پر مبارکباد

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نوازنے اپنے والد اور پارٹی قائد محمدنوازشریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا145واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور قومی جوش وجذبے سے منایاگیا

کراچی(عکس آن لائن)بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا145واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور قومی جوش وجذبے سے منایاگیا،گورنر سندھ، وزیراعلی سندھ اور دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا،قبل ازیں مزید پڑھیں

عارف علوی

قائدِ اعظم اقلیتوں کے حقوق کے حامی تھیاور انکے حقوق کی حفاظت کی ضمانت دی، صدر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 144 ویں سالگرہ پر پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ اعظم اقلیتوں کے حقوق کے حامی تھیاور انکے حقوق کی حفاظت مزید پڑھیں

شبلی فراز

قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے آئیڈیلز ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے آئیڈیلز ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ 25دسمبر کے دن اس مزید پڑھیں