عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کو تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹس سے فیس وصولی پر تحفظات

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے ایلون مسک کے تمام تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاونٹس سے ماہانہ 8ڈالرز فیس وصولی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر تصدیق شدہ ٹوئٹر مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی نے ”کیسریا’ ‘کا بانسری ورژن پیش کر دیا

کراچی (عکس آن لائن)معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی فلم ‘برہماسترا’ کے گانے ‘کیسریا’ کا فلیوٹ(بانسری) ورژن پیش کر دیا۔عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی اور اداکارہ حنا الطاف کا سیلاب متاثرین کیلئے ویڈیو پیغام

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بھی سیلاب زدگان کیلئے آواز اٹھالی۔عدنان صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پرتمام پاکستانیوں کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے خصوصی طور مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کی وزیرِ اعلی سندھ سے کرکٹ لیجنڈ ظہیر عباس کی مدد کیلئے اپیل

کراچی (عکس آن لائن)سینئر پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے سابق کرکٹر ظہیر عباس کی مدد کیلئے اپیل کی ہے۔عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے کرکٹر ظہیر عباس کی تصاویر کا کولاج شیئر کیا مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

بھارتی فنکاروں کی آمد پر عدنان صدیقی کا امریکا میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت سے انکار

کراچی(عکس آن لائن) امریکا میں منعقد ہونے والی تقریب میں بھارتی فنکاروں کی آمد کا سن کر اداکار عدنان صدیقی نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایونٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

اسلاموفوبیا اب صرف ایک خیال نہیں رہا، عدنان صدیقی کی کینیڈا میں نفرت انگیز جرم کی شدید مذمت

کراچی ( عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے کینیڈا میں پاکستانی فیملی کو ٹرک سے کچلنے کے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر آواز اٹھائی ہے۔اداکار نے کہا کہ مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

غور و فکر کے بعد ہی ‘اسٹرنگز’ توڑنے کا فیصلہ کیا ہوگا،عدنان صدیقی

کراچی(عکس آن لائن)فلم و ٹی وی انڈسٹری کے اداکار عدنان صدیقی نے معروف بینڈ اسٹرنگز کے ٹوٹنے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غور و فکر کرنے کے بعد ہی گلوکاروں نے اسٹرنگز بینڈ توڑنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

ہمیں اپنی فلموں کی تعداد کیساتھ ساتھ معیار کو بھی بہتر بنانا چاہئے’اداکارعدنان صدیقی

لاہور (عکس آن لائن) اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا، ٹی وی سٹارز کا فلموں کی طرف آنا خوش آئند ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

کوئی میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کررہا ہے، عدنان صدیقی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے عدنان صدیقی نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ کوئی ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اداکار عدنان صدیقی مزید پڑھیں