مریم اورنگزیب

چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی’مریم اورنگزیب

لاہور ( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی، 24 گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا مزید پڑھیں

سعیدا لحسن

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کو ازسرنوفعال بنایا جارہا ہے’سعیدا لحسن

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ و زیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ اوقاف کے اصلا حتی پروگرام کے تحت پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کی کارکردگی اور بے مثال ترقی مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت

صوبائی دارالحکومت میں جاری صفائی اپریشن کو مربوط انداز میں آگے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی صفائی مہم کو کامیاب اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کے پاس نہ کوئی حکمت عملی ہے نہ پلان ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن کے پاس نہ کوئی حکمت عملی ہے نہ پلان ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کے پاس نہ کوئی حکمت عملی ہے نہ پلان، استعفوں مزید پڑھیں

آم کے باغات

آم کے باغات کو کورے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے باغبا نوں کو آم کے باغات کو کورے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ چونکہ آم کا پوداسردی سے بری طرح متاثرہوتاہے اوراگر درجہ حرارت 4ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہوجائے مزید پڑھیں

احتجاجی تحریک

کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا،15جنوری کو دوبارہ مذاکرات پر اتفاق

نئی دہلی(عکس آن لائن)مودی سرکار کے تمام حربے ناکام ہوگئے، بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری ہے، مذاکرات کا 8 واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

غلط فیصلوں کی وجہ سے پی ڈی ایم کی سیاست محفوظ راستہ مانگنے کی نہج تک پہنچ چکی ہے ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ غلط فیصلوں کی وجہ سے پی ڈی ایم اتحاد کی سیاست اب محفوظ راستہ مانگنے کی نہج تک پہنچ چکی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فوادچوہدری

اپوزیشن 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، وفاقی وزیر فوادچوہدری

جہلم(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کے لئے مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س،کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس کو کورونا ایس مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کے بہترین نتائج آرہے ہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہے، نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کے بہترین نتائج آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں