حریت پسندی

13جولائی 1931ءکے سفاکانہ واقعہ نے کشمیریوں کے دلوں میں حریت پسندی کے جذبے کو جنم دیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 13جولائی 1931ءکے سفاکانہ واقعہ نے کشمیریوں کے دلوں میں حریت پسندی کے جذبے کو جنم دیا جو آج تک قائم ہے، انگریز سامراج کی سرپرستی میں مزید پڑھیں