ٹرمپ انتظامیہ

ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی طلبہ کو جبری وطن بھیجنے کا حکم واپس لینا پڑ گیا

واشنگٹن (عکس آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی طلبہ کوجبری وطن بھیجنے کا حکم واپس لینا پڑگیا۔گزشتہ ہفتے ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ امریکا میں زیر تعلیم ایسے تمام غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنا پڑے گا مزید پڑھیں

عثمان ڈار

نوجوانوں کی ترقی، خوشحالی اور خود مختاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ،عثمان ڈار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ترقی، خوشحالی اور خود مختاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے تاکہ وہ ملازمتیں دینے کے بجائے دوسروں کے لیے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں 5 جون تک توسیع

فیصل آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل ۱ٓباد ریجنل کیمپس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں 5 جون تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے لائبریر ی اینڈ انفارمیشن سائنسسز میں ایم ایس پروگرام متعارف کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک میں لائبریری کلچر کو فروغ دینے لائبریرینز کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے اور ملک بھر کے لائبریریوں کو تربیت یافتہ سٹاف فراہم کرنے کے لئے’ سمسٹر بہار 2020ء کے مزید پڑھیں

حسن روحانی

کامیاب انسداد کورونا مہم نے غلط فہمیوں کو دور کر دیا: حسن روحانی

تہران(عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی جانب سے اٹھائے گئے مثبت اقدامات نے ایرانی نظام، حکومت اور عوام سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کو دور کر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سے تجدید الحاق کے لیے 31مئی حتمی تاریخ مقرر

راولپنڈی (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے مدت الحاق میں توسیع ونئے الحاق کے لیے 31مئی حتمی تاریخ مقرر کردی ۔رجسٹرارپنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-2021کے لیے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی مدت الحاق میں توسیع مزید پڑھیں

سکول فیس

ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے باعث سکول فیس میں 20 فیصد رعائت کے خلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے باعث سکول فیس میں 20 فیصد رعائت کے خلاف درخواست نمٹا دی ۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق نے نجی سکول ہیڈ سٹارٹ کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں

امتحانات

ملتوی ہونے والے امتحانات 31 مئی کے بعد تعلیمی نظام بحال ہونے پر منعقد ہوں گے

سرگودھا(عکس آن لائن)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کے ملتوی ہونے والے امتحانات 31 مئی کے بعد تعلیمی نظام بحال ہونے پر منعقد ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال حال پر پہلے مختصر اور مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر نے کورونا متاثرین کی مددکے لیے 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

استنبول(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور وبا سے متاثرین افراد کی مدد کے لیے قومی فنڈ کا قیام کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرادی۔کورونا کے مریض اس مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

حکومت کا ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو15 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے حکومت کی جانب سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو15 اپریل تک بند رکھنے اور یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ، مزید پڑھیں