کریلے

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت وسط اپریل تک مکمل کرتے ہوئے بہتر پیداوار کا حصول ممکن بنایاجاسکتاہے ۔ ترجمان محکمہ مزید پڑھیں

شکرقندی کاشت

موسم گرمامیں شکرقندی کو اہم نقدآور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ موسم گرمامیں شکرقندی کوایک اہم نقدآور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے جو بہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی ہے نیزشکرقندی کوتھوڑی کھاد اور کم پانی سے بھی اگاکربہتر پیداوارکا مزید پڑھیں

لہسن

لہسن بہتر پیداوار کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہترپیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حوالے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے مزید پڑھیں

کھیرے

کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ اور پچھیتی جولائی میں کی جاسکتی ہے

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ اور پچھیتی جولائی میں کی جاسکتی ہے جبکہ کاشتکارایک ایکڑ رقبہ کے لئے کھیرے کا ایک کلو گرام صحت مند بیج استعمال کریں تاکہ بہتر مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

محکمہ زراعت کی گندم کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے اہم ہدایات جاری

اوکاڑہ (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ گندم کی فصل کو تیسرا پانی بوائی کے 125 تا 130 دن بعد بارش اور موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے لگائیں۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل کی جس قدر بہتر نگہداشت کی جائے گی اسی قدر بہتر پیداوارحاصل ہو گی، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے ملک بھر کے کاشتکاروں ، کسانوں ، زمینداروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بارش اور تیز ہوا کی صورت میں اپنی فصلا ت پر مزید پڑھیں

ٹماٹر

ٹماٹر کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کئے جائیں

فیصل آباد(عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹماٹر کی بہتر پیداوارحاصل کرنے کیلئے فصل کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائیں تاکہ بعد ازاں مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی بہتر پیداوار کے لئے حکمتِ عملی جاری

لاہور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ کماد کی بہتر پیداوار کیلئے حکمت عملی جاری کردی۔کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے میرا اور بھاری میرا زمین جس میں پانی کا نکاس بہتر ہو اور نامیاتی مادہ بھی کافی مزید پڑھیں