شہروز کاشف

شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر لاہور قلندرز کا پرچم لہرا دیا

کھٹمنڈو( عکس آن لائن) پاکستان کے 21سالہ کو پیما شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ لاہور قلندرز کا پرچم بھی لہرا دیا۔ شہروز کاشف کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ قلندرز کے فین بھی مزید پڑھیں