بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نےفی کس مزید پڑھیں

اسد عمر

مہنگائی کی شرح میں کمی ہوتی جارہی ہے ،افراط زر 5.8 سے کم ہوکر 5 اعشاریہ 7 فیصد رہ گیا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہوتی جارہی ہے اب افراط زر 5.8 سے کم ہوکر 5 اعشاریہ 7 فیصد رہ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا:عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار ہم سب کے لئے چشم کشا ہیں:پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہور(عکس آن لائن)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کورونا کی وبا کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار ہم سب کے لئے چشم کشا ہیں مزید پڑھیں

محمد الجدعان

جولائی کے اعداد و شمار معاشی بحالی کی خوش خبری ہیں، سعودی وزیر خزانہ

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ جولائی کے رواں مہینے کے اعداد و شمار معاشی بحالی کی علامت ہیں لیکن ابھی بھی بہت زیادہ غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔ عرب ٹی مزید پڑھیں

راہول گاندھی

راہول گاندھی کا بی جے پی حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر انتہائی منظم انداز سے جھوٹ بولنے کا الزام لگادیا۔بھارتی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کا حجم

مالی سال 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان میں مالی سال 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا، چین سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی، پاور سیکٹر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

لنڈے کے کپڑوں

لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال مئی کے دوران لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا مزید پڑھیں