ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا کے باعث امریکا میں ایمرجنسی نافذ، 50 ارب ڈالر کے پیکج کا بھی اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا میں کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(عکس آن لائن)گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کی عالمی برآمدات کا حجم 837 ارب ڈالر سالانہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)ٹیکسٹائل کی عالمی برآمدات کا حجم 837 ارب ڈالر سالانہ ہے۔چین کی ٹیکسٹائل برآمدات 226 ارب ڈالر سالانہ ہیں۔ٹیکسٹائل کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے چین کی برآمدات مزید پڑھیں

لوہے کی درآمدات

فولاد اورلوہے کی درآمدات میں 19.04 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) فولاد اورلوہے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 19.04 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر جنوری 2020ء تک سٹیل اورلوہے کی درآمدات پر1.444 ارب مزید پڑھیں

ڈیل

ڈیل کا کمپیوٹر اینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی یونٹ 2.08 ارب ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان

نیویارک (عکس آن لائن) امریکی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے اپنا کمپیوٹر اینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی یونٹ آرایس اے 2.08 ارب ڈالر کے عوض ہموطن سیمفونی ٹیکنالوجی گروپ کی زیر قیادت کنسورشیم کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

شماریات بیورو

خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 6.11 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن )رواں مالی سال کے دوران خدمات کی برآمدات میں 6.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر دسمبر 2019 تک کے عرصہ میں مزید پڑھیں

راجہ عدیل

بجلی مہنگی ہونے سے ہر سال 2ارب ڈالر سرمایہ کار ی کا راستہ بند ہورہا ہے ،راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافوں کے باعث صنعتکار پریشانی میں مزید پڑھیں