پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی آمدنی میں 5 فیصد کمی

اسلام آباد ( عکس آن لائن )رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل) کی آمدنی میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جنوری تا مارچ 2020 کے دوران پی مزید پڑھیں

گندم خریداری

محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب صوبے بھر میں بنائے گئے 392 گندم خریداری مراکز سے 1400 روپے فی ٹن مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 542 ارب روپے کا فائدہ

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک ایسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے مارچ سے 3 اپریل کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

مشیر تجارت

حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو ناجائز طور پر 15 ارب روپے کا ریلیف نہیں دے سکتی، مشیر تجارت

اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو ناجائز طور پر 15 ارب روپے کا ریلیف نہیں دے سکتی۔مشیر تجارت نے کہا ہے کہ کمپنیوں نے ڈالر کی قدر میں کمی مزید پڑھیں

دیہاڑی دار افراد

کرونا وائرس، پنجاب حکومت کا دیہاڑی دار افراد کے لیے ماہانہ 4 ہزار روپے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے متاثرہ حلقوں کے لیے معاشی پیکج کا اعلان کردیا، 25 لاکھ خاندانوں کے لیے 10 ارب روپے کا پیکج متعارف اور کرونا وائرس سے متاثرہ ڈیلی ویجرز کو ماہانہ 4 مزید پڑھیں

ٹیلی کام

گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی آمدن 552 ارب روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی آمدن 552 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے( کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران شعبہ کی جانب مزید پڑھیں

پلاسٹک مٹیریلز

پلاسٹک مٹیریلز کی درآمدات میں فروری کے دوران15.24 فیصد اضافہ

کراچی (عکس آن لائن)فروری 2020ء کے دوران پلاسٹک مٹیریلز کی درآمدات میں 15.24 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 31.3 ارب روپے مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیراعظم عمران خان کا 880 ارب روپے کاریلیف پیکج خوش آئند ہے۔ایس ایم منیر،افتخار علی ملک

کراچی(عکس آن لائن)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یوبی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل، چیئرمین سندھ ریجن خالدتواب، مرکزی ترجمان گلزارفیروز ،عبدالحسیب خان اورعبدالسمیع خان نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس مزید پڑھیں

فنڈز کا اجراء

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کے 66.57 فیصد فنڈز کا اجراء کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال2019-20ء میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک مختص بجٹ کی66.57 فیصد کے مساوی فنڈز کا اجراء کیا جاچکا ہے۔ مالی سال میں466.68 ارب روپے کے مزید پڑھیں